نسائی تحریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک، نسائیت کی تحریک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک، نسائیت کی تحریک۔